بہت خوشی ہوئی کہ اس دھاگے کے توسط سے آپ کی توجہ پھر سے اس جانب مبذول ہو رہی ہے۔میں کچھ دنوں سے سیکھنے کے لئے وقت نہیں نکال پایا ۔ انشاء اللہ جلد دوبارہ اس بارہ میں توجہ کرتا ہوں۔
اؤ نئے بلونگڑے آئے۔۔۔ فولنگ ہوگی کاکا۔۔۔۔ تیار ہوجاؤ۔۔ آجاؤ بئی سارے پرانے فسادیوںاس دھاگہ میں نئے اراکین کو پائتھون کورس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔
میں اپنی یاداشت کی بنیاد پر نئے اراکین کو یہاں ٹیگ کر رہا ہوں ۔
اوشو
عبدالنا صر خان
طمیم
جبران
محمداحمد ، دیکھ لینا میرے خیال سے کچھ اور لوگوں نے بھی شروع کیا تھا پائتھون کورس ۔
اؤ نئے بلونگڑے آئے۔۔۔ فولنگ ہوگی کاکا۔۔۔ ۔ تیار ہوجاؤ۔۔ آجاؤ بئی سارے پرانے فسادیوں
دل پر مت لیجیئے گا۔ صرف مزاحاً لکھا ہے۔
جو سمجھ لے۔۔۔یہ باریک والی سطر نئے لوگوں کے لئے ہے یا فسادیوں کے لئے
جو سمجھ لے۔۔۔
یعنی پہلے ریکارڈ توڑ ریکارڈ لگے گا پھر دبی دبی سی معافی بھی مانگ لی جائے گی۔ یعنی بعد از تدفین قل خوانی ہمارے "ولوں"یہ باریک والی سطر نئے لوگوں کے لئے ہے یا فسادیوں کے لئے
پرانئے فسادی تو لگتا ہے کہ "فساد" سے ہی تائب ہو گئے ہیں۔ نئے بھی شاید ان کا حال دیکھ کر عبرت پکڑ رہے ہیں۔
ایسے نہ کہیں۔۔۔ نئے بچے ڈر سکتے ہیں۔یعنی پہلے ریکارڈ توڑ ریکارڈ لگے گا پھر دبی دبی سی معافی بھی مانگ لی جائے گی۔ یعنی بعد از تدفین قل خوانی ہمارے "ولوں"