پارلیمانی بریفنگ اور اہم سوالات۔۔۔ طلعت حسین

محسن حجازی

محفلین
طلعت حسین نے اپنے ایک کالم میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بابت کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔ یہ کالم مجھے مل نہیں رہا تھا بہرطور آج مل گیا ہے تو ارسال کر رہا ہوں۔

1100498489-1.jpg

1100498489-2.gif
 

فاروقی

معطل
اگر ان سوالوں کے جواب تلاش کر لیئے جائیں تو یقین جانیئے کہ پاکستان کی قسمت بدل سکتی ہے.....اور پا کستان پہلے کی طرح ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکتا ہے لیکن ...........جو زر، زن،زمین کے چکر میں ایوانوں تک پہنچتے ہیں .....یا حکمران بنتے ہیں ....ایسے سوالات کے جواب دےں گے تو اپنے پاوں پر کلہاڑی چلائیں گے.....اور حکمران اتنے پاگل تھوڑی ہیں کہ اپنے پاوں خود کاٹیں......
 

ساجداقبال

محفلین
ساری بات اخلاص کی ہے۔ ان کیمرہ ڈرامہ کا یہ حال ہے کہ 400 سے اوپر ارکان میں سے صرف بمشکل 100 اس اجلاس میں آتے ہیں۔ پی پی پی کے اکثریت غائب ہے۔ یہ دہشتگردی کیخلاف جنگ، یہ سارے ڈرامے اور دھوکے ہیں۔
 

دوست

محفلین
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ‌ تیس سال بعد جزوی طور پر سامنے آئی تھی۔ اس کے لیے بھی تیس سال انتظار فرمائیے۔
 
Top