ایچ اے خان
معطل
پارک گُن اے کوریا کے ڈکٹیٹر پارک کی بیٹی ہے جس نے ایک طویل عرصہ تک کوریا پر حکمرانی کی۔ جہموریت کا یہ شاہکار ہے کہ عوم امر کی بیٹی کو منتخب کرلیتے ہیں۔ کیونکہ کوریا میں بوڑھے افراد کی تعداد 52٪ سے اوپر ہے اور ان بوڑھے افراد نے ہی پارک گن اے کو منتخب کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ نوجوان لوگ پارک گن اے کے مخالف تھے۔ ان کو شکست ہوئی۔ لگتا ہے طویل عرصے تک امریت میں زندگی گزارنے والے امریت کو گلمرائز کرنے لگتے ہیں۔