عثمان قادر
محفلین
السلام علیکم
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
آن لائن کچھ سائٹس اَن لاک کر دیتی ہیں۔السلام علیکم
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
بالکل بھی نا ممکن نہیں،پی.ڈی.ایف فائل تو باآسانی ان لاک ہو جاتی ہےوعلیکم السلام
یہ تقریبا ناممکن ہی ہے
السلام علیکم
پاسورڈ پروٹیکٹڈ پی ڈی ایف فائلز کھولنے کا طریقہ اگر کسی کو پتا ہے تو بتا دیں شکریہ
پی ڈی ایف سیکورٹی دو قسم کی ہے۔ ایک میں آپ پاسورڈ کے بغیر کاپی پرنٹ وغیرہ نہیں کر سکتے۔ اس کا کریک آسان ہے۔بالکل بھی نا ممکن نہیں،پی.ڈی.ایف فائل تو باآسانی ان لاک ہو جاتی ہے
عموما ایسی فائلز پھر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے دستیاب بھی نہیں ہوتیں،میرا ذاتی تجربہ ایسی پی.ڈی.ایف فائلز کا ہے جن میں پیجز ایکسٹریکٹ،ڈیلیٹ یا واٹر مارک وغیرہ کی پروٹیکشن کے لیے پاسورڈ لگا ہوتا ہےدوسرے آپ فائل کھول ہی نہیں سکتے۔
کر کے دیکھ چکا ہوں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔ ویب سائیٹ والے بھی پاسورڈ مانگ لیتے ہیں ۔۔۔آن لائن کچھ سائٹس اَن لاک کر دیتی ہیں۔
گوگل کیجیے
زیک بھائی اگر یہ کام آپ کے لیے مشکل ہے تو میرے لیے تو ناممکن ہی ہو گا ۔۔۔۔پی ڈی ایف سیکورٹی دو قسم کی ہے۔ ایک میں آپ پاسورڈ کے بغیر کاپی پرنٹ وغیرہ نہیں کر سکتے۔ اس کا کریک آسان ہے۔
دوسرے آپ فائل کھول ہی نہیں سکتے۔ پرانی ورژنز میں اس کا پاسورڈ توڑنا بہت مشکل نہ تھا مگر نئی ورژنز میں پاسورڈ مضبوط ہو سکتا ہے لہذا یہ مشکل کام ہے۔