پہلے 2 تو مشکل لگ رہے ہیں، تھکاوٹ طاری لگ رہی ہے۔دوسری ڈبل سنچری
399 رنز
کوہلی کا ایک سیریز میں 558 رنز کا ریکارڈ (6 میچوں میں بنایا تھا).
میرے خیال سے انفرادی سکور 133 ہوا تو ریکارڈ ٹوٹے گا۔تیسرے میں کتنے رنز درکار؟
فخر برا مان گیاتھکاوٹ طاری لگ رہی ہے۔
میرا کھانے کا وقفہ مہنگا پڑ گیابالآخر پہلی وکٹ گر گئی۔ فخر 85 پہ آؤٹ۔