پانچ آدمیوں کی صحبت سے دور رہناچاہیے.

نیلم

محفلین
جھوٹےسے،،ہمیشہ تمہیں دھوکےمیں رکھےگا.
احمق سے،،جوتمہیں بجائےفائدہ کےضررپنچائےگا
بخیل سے،،جواپنےتھوڑےنفع کی خاطر تمھارہ بہت سا نقصان کر دے گا
بزدل سے،،جومشکل وقت میں تمہیں ہلاکت پر چھوڑ جائےگا.
بدعمل سے،،جو تمہیں ایک نوالےپر بیہچ ڈالےگااور اس سے کمتر کی طرح رکھےگا
(حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ)
 
فاتح

لائبریرین
صرف یہ ہی کیوں بھائی؟
میں نے "صرف" یہ نہیں لکھا تھا۔۔۔ بلکہ یہ کہا تھا کہ "سب سے زیادہ یہ"
احمق شخص دنیا کا خطرناک ترین شخص ہوتا ہے وہ اپنی دانست میں آپ سے دوستی نبھا رہا ہو گا لیکن حقیقت میں پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہو گا اور آپ کو پتا بھی نہیں چلے گا۔ :)
 
نیلم

محفلین
ہمممم زبردست

Top