کوکین چاکلیٹ؟ اتنا "غیر شرعی" کیکآدھا کپ آٹا یا میدہ، کوارٹر ٹی چمچ بیکنگ پاؤڈر، ایک انڈہ ، چاکلیٹ پاؤڈو شوگر والا یا ایک شاشہ تھری ان ون کافی، تھوڑا دودھ ، کوکین چاکلیٹ ٹکیا 10 گرام توڑ کر ملائے(پیس کر نہیں)۔
ان سب کو مگ میں مکس کریں اور مائیکرو یو میں دومنٹ کے لئے پکائے،،
کوکنک چاکلیٹ ہے بھیا،،، شکریہکوکین چاکلیٹ؟ اتنا "غیر شرعی" کیک
بھائی شاید یہاں مائیکروویواوون میں کیک بنانے کی ترکیب شئیر کی گئی ہے۔اوون میں شروع کرنے کے وقت سے ہی رکھنا ہے یا پہلے اس کو گرم کرنا ہے ؟ اور اسکو اندر رکھنے کے لئے درست دورانیہ کیا ہے، فقط دو منٹ؟ برتن تو غالباً (چینی) کا ہی بہتر رہے گا۔