مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

سید ذیشان

محفلین
افف اللہ آپ تو گرلز کی طرح کہنے لگ پڑے ہیں :rollingonthefloor: مجھ سے تو برڑے ہیں نا ۔۔اور اتنے کیوٹو سے بےبی کے بابا بھی ہیں :p تو بڑے نا ہوئے پھر:LOL:

اففف میرا مطبل تھا کہ اتنا بھی بڑا نہیں کہ سپائڈر اور بلیوں سے نہ ڈروں۔ اور تم کہاں لے گئی بات کو! اس پر تو بڑا کراس بنتا ہے۔ :cool:
 

عینی شاہ

محفلین
اففف میرا مطبل تھا کہ اتنا بھی بڑا نہیں کہ سپائڈر اور بلیوں سے نہ ڈروں۔ اور تم کہاں لے گئی بات کو! اس پر تو بڑا کراس بنتا ہے۔ :cool:
مطلب ہوتا ہے زیشان بھائی :nerd:اتنے بڑے ہو گئے ہیں اردو بھی نہی آتا لکھنا ٹھیک سے:nerd: اور یہ آپکو مجھ سے بات کرتے کراس کیوں یاد آ جاتا ہے :atwitsend:
 

سید ذیشان

محفلین
یہ کوئی نیو لغت ہے فاتح بھائی سے کنسلٹ کروں گی :rolleyes:انہین پتہ ہو گا اس لغت کا

ہاں ضرور- لیکن یہ بتا دوں کہ یہ لغت برقی جال پر موجود نہیں ہوگی۔ اس کے الفاظ کے ذخیرے میں روز افزوں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تو اس کی وسعت کو سمیٹنا کسی ذی شعور کی دسترس میں نہیں ہے۔
 
Top