سیما علی
لائبریرین
ہم جیسے دال چاول فین بیچارے بہت کم ہیں ۔۔۔۔جسں کھانے کا تعلق کسی جماعت سے اُسے ہمارا دور سے سلام اسی لئےمجھے بھی یہی لگا کہ سروے میں صرف اس مخصوص سیاسی جماعت کے ووٹرز نے حصہ لیا ہے
ایک عرصہ ہوا سیاست کو خیرآباد کیے یہ جاسم اور رضا ہمیں کھینچ کھانچ کے لاتے ہیں اور ہم پھر سر پر پاؤں رکھ کے بھاگتے ہیں ۔۔۔۔۔رضا بھی آپ کی طرح Presentations لے آتے ہیں اور قائل کرے بغیر نہیں رہتے ۔۔۔۔