گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دم لگاتے ہوئے ڈالتے ہین۔ اس کی خوشبو بہت اچھی آتی ہے۔ذیرہ پہلی بار سُنا ہے چاولوں کے اوپر سے بھی ڈالتے ہیں
دم لگاتے ہوئے ڈالتے ہین۔ اس کی خوشبو بہت اچھی آتی ہے۔ذیرہ پہلی بار سُنا ہے چاولوں کے اوپر سے بھی ڈالتے ہیں
ہم بہت اچھا بناتے ہیں چائنیز کاش آپ یہاں ہوتیں تو بنا کے کھلاتے کاش بایکیا اتنی دور بھی جاسکتی آپ اپنی نفرت بھول جاتیں اور آپ نے سچ کہا اصلی بہت خراب ہوتا ہے ہم نے خالص ان لوگوں کا بنا کھایا انڈونیشیا میں ہماری ایک بھابھی سنگاپور ین چائنیز ہیں تو انکا اصلی کھانا آپ نہیں کھا سکتے اور پھیکا تو ہوتا ہی ہے میٹھا بھی ہوتا ہے شہد کا استعمال بہت کرتے ہیں جو ہمارا ٹیسٹ ہی نہیں دوسرے ہمارے ریجن میں میں جو ریسٹورنٹ ہیں وہ یہاں کے حساب سے بناتے ہیں۔۔۔۔پھر تو مت پوچھئیے۔۔۔ مگر میں نے کسی فرینڈ کو اسی وقت نہیں بتایا۔ اب مجھے تو چائنیز سن کر ہی الرجی سی ہو جاتی ہے۔
آج بالکل آپ نے ایسی بات کی ہماری اماّں کہا کرتیں کچھ لوگوں میں خوبی پائی جاتی ہے کہ وہ دال میں سے اسکا اپنا مزا بھی نکال دیتے ہیں اور کچھ اُبال کہ بھی کچھ بنائیں تو لذت آجاتی ہے ۔۔۔۔۔چند واقعات ایسے بھی ہوئے کہ کسی گھر کھانے کی شکل تو بہت وہ اچھی لگی مگر منہ میں نوالہ ڈالتے ہی دل چاہا کہ اسے باہر ہی اگل دیا جائے، مگر مجبوراً نگلنا پڑا۔۔
کچھ عورتیں سبزی گوشت گھی اور سب مسالہ جات ڈالکر بھی سب برباد ہی کرتی ہیں۔
ماشاءاللہ۔۔۔ آپ تو یقیناً اچھا ہی۔ بناتی ہونگی۔ہم بہت اچھا بناتے ہیں چائنیز کاش آپ یہاں ہوتیں تو بنا کے کھلاتے کاش بایکیا اتنی دور بھی جاسکتی آپ اپنی نفرت بھول جاتیں اور آپ نے سچ کہا اصلی بہت خراب ہوتا ہے ہم نے خالص ان لوگوں کا بنا کھایا انڈونیشیا میں ہماری ایک بھابھی سنگاپور ین چائنیز ہیں تو انکا اصلی کھانا آپ نہیں کھا سکتے اور پھیکا تو ہوتا ہی ہے میٹھا بھی ہوتا ہے شہد کا استعمال بہت کرتے ہیں جو ہمارا ٹیسٹ ہی نہیں دوسرے ہمارے ریجن میں میں جو ریسٹورنٹ ہیں وہ یہاں کے حساب سے بناتے ہیں۔۔۔۔
جس میں کسی چینی کو پکایا گیا ہو گا۔۔۔
ہمیں تو بس سیدھا سادا سا پلاؤ پسند ہے جس میں ہر چمچ کے ساتھ تھوڑی تھوڑی چربی والی بوٹی ہو۔ ہڈیاں گوشت ابالنے کے بعد نکال دی گئی ہوں۔ کہیں کہیں کٹی سبز مرچ اپنی بہار دکھا رہی ہو۔ اور دم دیتے وقت زیرے کا چھڑکاؤ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک عدد ثابت ٹماٹر پلاؤ کے بیچ رکھ دیا جائے۔ سب سے ضروری بات یہ کہ ہمارے اپنے ہاتھوں کا پکایا ہوا ہو۔
فیر کوئی یاسمین جی اس دا سواد اے
پر وی پکایا سی ہُن کتھے یاد اے
ٹیم پلاؤ کی حمایت دیکھ کر خوشی ہوئی۔ہمارے منہ میں اُس پلاؤ کا مزا بھی آگیا جو ہماری بٹیا نے پکایا ہے ہے ہمیں بھی بریانی نہیں پسند سادہ پلاؤ ہی پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں کبھی یہ بھی دیکھیں گے کرکےدم لگاتے ہوئے ڈالتے ہین۔ اس کی خوشبو بہت اچھی آتی ہے۔
ہمیں تو پلاو پھیکا پھیکا سا لگتا ہے ہاں تے والی بریانی اچھی لگتی ہے چاولوں میں سب سے زیادہواقعی میں مزے کا بنتا ہے اور ہمارا پسندیدہ بھی پلاؤ ہے تو دو پلیٹ بھر کر کھا لیتے ہیں۔
پھر جو پلاؤ آپ نے کھایا وہ پلاؤ ہو گا ہی نہیں۔ بریانی ہم بناتے بہت اچھی لیکن خود پلاؤ کھانا پسند کرتے ہیں۔ہمیں تو پلاو پھیکا پھیکا سا لگتا ہے ہاں تے والی بریانی اچھی لگتی ہے چاولوں میں سب سے زیادہ
ٹیم پلاؤ کی حمایت دیکھ کر خوشی ہوئی۔
آپ کو اپنی پلاؤ ٹیم میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔پلاؤ پر آلو گوشت کی کیا بات ہے۔
پلاو ہی کھایا تھا لیکن پلاو کو بغیر رائتے کے کھایا نہیں جاتا یہ کہنا چاہ رہا تھا میںپھر جو پلاؤ آپ نے کھایا وہ پلاؤ ہو گا ہی نہیں۔ بریانی ہم بناتے بہت اچھی لیکن خود پلاؤ کھانا پسند کرتے ہیں۔
تے نہیں تہہ والی قدیر بھائی۔
بلکل یہی پلاؤ ہم نے تاشقند، سمرقند اور بخارا میں کھایا ۔ بہت ساری کشمشوں اور گاجر نے اس کو میٹھا بنا دیا تھا جس کی پاکستانیوں کو قطعی عادت نہیں پر وہاں سب لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ ہم نے بھی گاجر اور کشمش کو پرے ہٹا کر کھایا تو واقعی مزیدار تھا ۔ تاشقند میں ہم نے اس پلاؤ میں بیف کے علاوہ گھوڑے کے گوشت کے ساسجز اور کوئل کے انڈے بھی کھائے ۔ ایک وقت میں بلاشبہ کئی من پکایا جاتا ہے اور سینکڑوں لوگ کھانے آتے ہیں ۔پلاؤ کی کیا بات ہے۔ یہ وسطی ایشیاء کی بھی مقبول ترین ڈش ہے۔ اور نت نئے طریقوں اور ذائقوں کے ساتھ پکائی جاتی ہے۔
لاہور میں گدھے کا سُنا تھا اب پہلی بار گھوڑا بھی کھایا جاتا ہے سُن لیابلکل یہی پلاؤ ہم نے تاشقند، سمرقند اور بخارا میں کھایا ۔ بہت ساری کشمشوں اور گاجر نے اس کو میٹھا بنا دیا تھا جس کی پاکستانیوں کو قطعی عادت نہیں پر وہاں سب لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ ہم نے بھی گاجر اور کشمش کو پرے ہٹا کر کھایا تو واقعی مزیدار تھا ۔ تاشقند میں ہم نے اس پلاؤ میں بیف کے علاوہ گھوڑے کے گوشت کے ساسجز اور کوئل کے انڈے بھی کھائے ۔ ایک وقت میں بلاشبہ کئی من پکایا جاتا ہے اور سینکڑوں لوگ کھانے آتے ہیں ۔
یہ تینوں ازبکستان ہی کے شہر ہیں ۔ تینوں جگہ کے پلاؤ تقریبا ایک سے ہی ہیں ۔ باقی کھانوں میں ہم نے باربی کیو ٹرائی کیا ۔ مرچیں تو دور کی بات ہمیں تو نمک کی بھی کمی محسوس ہوئی ۔ سموسوں میں موٹا قیمہ مگر بغیر مصالحے کے ساتھ ۔ مگر وہاں سب بڑے شوق سے کھاتے ہیں کہ پھیکے کھانوں کی عادت ہے ان کو ۔ پاکستانی کھانے دنیا میں ایک الگ ہی مقام رکھتے ہیں ۔ ان کی کیا بات ہے ۔ مصالحوں کا صحیح استعمال انڈیا اور پاکستان میں ہی ہوتا ہے شائد ۔تاشقند، سمرقند اور بخارا اور پاکستانی میں ذائقے کے حوالے سے مزیدار کون سا ہے
تاشقند کے چورسو بازارمیں آپ کو وافر مقدار میں گھوڑے کا گوشت نظر آئے گا ۔ وہاں یہ عام سی بات ہے ۔ اصل میں یہ پلاؤ امیر تیمور کے دور میں فوج کو توانا رکھنے کے لیے ایجاد ہوا اور آج بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ ویسے گھوڑا تو حلال جانور ہے ۔لاہور میں گدھے کا سُنا تھا اب پہلی بار گھوڑا بھی کھایا جاتا ہے سُن لیا
وینس میں گھوڑے کا پیزا سے میرا واسطہ رہ چکا ہے۔تاشقند کے چورسو بازارمیں آپ کو وافر مقدار میں گھوڑے کا گوشٹ نظر آئے گا ۔ وہاں یہ عام سی بات ہے ۔ اصل میں یہ پلاؤ امیر تیمور کے دور فوج کو توانا رکھنے کے لیے ایجاد ہوا اور آج بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ ویسے گھوڑا تو حلال جانور ہے ۔
حلال یا حرام یہ تو کوئی مفتی صاحب ہی بتاسکتے ہیں ایسے رائے دینا مناسب نہ ہوگا پہلے کسی مفتی صاحب کی کوئی رائے آجائےتاشقند کے چورسو بازارمیں آپ کو وافر مقدار میں گھوڑے کا گوشت نظر آئے گا ۔ وہاں یہ عام سی بات ہے ۔ اصل میں یہ پلاؤ امیر تیمور کے دور میں فوج کو توانا رکھنے کے لیے ایجاد ہوا اور آج بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ ویسے گھوڑا تو حلال جانور ہے ۔