عسکری
معطل
عزم نو 4 کے لیے چاروں بڑے مل بیٹھے ہیں ۔ آرمی چیف - جوائنٹ چیف آف سٹاف - نیول چیف - ائیر فورس چیف اس بار کی مشقوں کا لائحہ عمل تیار کر رہے ہین ۔ مشقین فل سکیل جلد ہی شروع ہوں گی جن مین پاکستانی افوج کی ہر برانچ حصہ لے گی ۔ جنگ کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا ہمشیہ کی طرح بلو لینڈ اور فوکس لینڈ مین اور یہ ایک مکمل جنگ ہو گی دونوں طرف سے ۔ فوج کیا اسٹریٹیجک کمانڈ فورس شاید بلینسٹک میزائیلوں کے تجربے بھی کرے ماضی کی طرح اور نیوی بھی میزائیلوں کے تجربے کرے گی ۔ ائیر فورس کے جہاز ہزاروں پروازیں کریں گے اور اپنی تیاروں کو عملی طور پر چیک کریں گے پاکستان ائیر فورس کا ہر سکواڈرن ان مینحصہ لیتا ہے اور عموما 8000 سے زیادہ پروازیں کی جاتی ہین ۔