پاکستانی بمقابلہ امریکن لورز
قیصرانی لائبریرین اگست 23، 2006 #2 بہت خوب پاکستانی بھائی، پر یہ پاکستانی جوڑا نہیں لگ رہا کہ ایک طرف تو اتنا پردہ اور دوسری طرف ایسے مناظر کو اتنے انہماک سے دیکھا جا رہا ہو
بہت خوب پاکستانی بھائی، پر یہ پاکستانی جوڑا نہیں لگ رہا کہ ایک طرف تو اتنا پردہ اور دوسری طرف ایسے مناظر کو اتنے انہماک سے دیکھا جا رہا ہو
AMERICAN محفلین مارچ 16، 2007 #5 ضبط نے کہا: جوڑا عربی معلوم ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی آپ نے اس جوڑے کو پاکسانی کیوں بنا دیا یہ وسط ایشیا سے تعلق رکھنے والا جوڑا بھی ہو سکتا ہے۔ مرد جو ہے وہ عربی لگ رہا ہے لیکن عورت کے بارے میں اندازہ نہیں ہو پا رہا۔ لیکن میں بتاؤں کے میں نے اس طرح کے مرد پاکستان میں بھی دیکھے ہیں۔
ضبط نے کہا: جوڑا عربی معلوم ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی آپ نے اس جوڑے کو پاکسانی کیوں بنا دیا یہ وسط ایشیا سے تعلق رکھنے والا جوڑا بھی ہو سکتا ہے۔ مرد جو ہے وہ عربی لگ رہا ہے لیکن عورت کے بارے میں اندازہ نہیں ہو پا رہا۔ لیکن میں بتاؤں کے میں نے اس طرح کے مرد پاکستان میں بھی دیکھے ہیں۔