پاکستانی دنبہ

کاشفی

محفلین
بھائی ادھر وڈیو میں کاشفی کو جو ٹکر بچھیا کی لگی ہے اس کے بعد یہ دعا ضروری ہے
آپ بھی جیتے رہیئے۔
آپ اتنے بڑے ہوگئے ہیں لیکن باتیں وہی بچوں والی کرتے ہیں۔ میرے پاس ابھی گوگو نواز مصالحہ یا کینڈی لینڈ نہیں ہے ورنہ آپ کو دے دیتا۔۔خوش رہیئے۔۔
 
چچ
بچے عید بقرعید میں ایسی چوٹ لگ ہی جاتی ہے:)
ٹھیک ہوجاوئے گی
 
کاشفی

محفلین
چچ
بچے عید بقرعید میں ایسی چوٹ لگ ہی جاتی ہے:)
ٹھیک ہوجاوئے گی
چچ؟ واٹ از دز؟
چوچو چوچو چاچا، گھڑی میں چوہا ناچا۔۔ یہ ہوتا ہے۔۔
الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ میں قربانی کے وقت گائے بکرے کے قریب نہیں جاتا اس لیئے چوٹ لگنے کی نوبت نہیں آتی۔
 
پر وڈیومیں گائے اپ کے پاس خود ہی اگئی تھی
خیر جانےدیں جیتے رہیں۔ زیادہ تو نہیں لگی؟
 
Top