پاکستانی عورتوں کو فقیر بنایا جا رہا ہے

پاکستان کے پرائیوٹ ٹی وی چینلز کے مارننگ شوزکی اینکروں نےپاکستانی عورتوں کو فقیر بنا دیا ہے.شو میں فون کرو اور طرح طرح کےکپڑے لے لو فری میں اور اگرجس کو کپڑے نہ ملیں تو بھکاریوں کی طرح اینکروں کی منتیں کروکہ ایک سوٹ ہمیں بھی دے دو
 

ساجد

محفلین
فرحان ، کیا فقیر بنائے بھی جاتے ہیں؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ،
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہلِ کرم دیکھت۔ے ہیں
 

ابو کاشان

محفلین
جی ہاں سنا ہے نادیہ خان شو میں ایسا ہوتا ہے۔ خواتین پاگل ہو رہی ہیں اترن پہننے کے لیئے۔ توبہ ہے بھئی۔
 
Top