justuju
محفلین
از: محمد بن قاسم، جستجو ٹی وی
وڈیو ملاحظہ کرنے کے لیے مندرجہ بالا لنک / عنوان کو کلک کریں۔
اس سے لطف اٹھانے کے لیے براڈ بینڈ انٹرنیٹ کنکشن بہتر ثابت ہوگا
<
HTML:
object width="660" height="405"><param name="movie" value="http://www.youtube-nocookie.com/v/hxydp_2YSyE&hl=en_US&fs=1&border=1"></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowscriptaccess" value="always"></param><embed src="http://www.youtube-nocookie.com/v/hxydp_2YSyE&hl=en_US&fs=1&border=1" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="660" height="405"></embed></object>
پاکستانی عورتوں کو چھیڑنے کے فوائد:۔
کیا ہماری عدلیہ اس میں ملوّث ہے !۔
Advantages of Harassing Women in Pakistan
Is Judiciary Involved
JTV 2010-010 Benefits of Harassing Women in Pakistan
نوٹ: اس پروگرام کا اردو تعارف انگلش مواد کے نیچے موجودہے۔
Note: An Urdu Introduction is given at the end of this English Text.
Salaam, dear friends of JTv A very nice and pleasant day to you.
First of all we congratulate you on the passing of the new law about "Harassment of Women" in Pakistan. This law was long due. It can be argued though, that such a law was required since the days of Adam and Eve!
Its opposition by the Pakistani Political Right is something that still baffles us. Part I of this Program: Would you believe that it has been reported that the Harassment of Women is of some advantage to a certain section of the Pakistani society. At least one newspaper has reported in a manner that sounds like it . Read it, watch it, and enjoy.
Part II of the Program: We also bring you a famous national song, honoring Pakistani women. This popular and moving national song has been written by no other than the great Pakistani poet, Jameeluddin Aali. This has been sung by Mahnaz and her troupe. Mahnaz troupe did make a mistake in one of the lines of the song. They sing: "Tareekh nai yeh likh diya, Insaan kee ibaadat hum sai hai", actually this line is: "Insaan ibaarat hum sai hai." Full text of this song is given at the end of this message.
Part III of the Program: Also, watch an introduction of the JTv series, Best Friend+Living Legend, as given by Mr. Justuju to the great Pakistani writer, winner of Pride of Performance and another 900 national and international awards, Ms Fatima Surayyia Bajiya. We hope that you would enjoy this program, and come back for more. Please do record your feed back using the facilities of this great and favourite website of yours. Regards. Veryy Questly Yours, Justuju Tv All colors of life. Beyond all dimensions ...............................................................
Tags: Pakistan, Law and Justice in Pakistan, Rights of Pakistani Women, JustujuTv, PTv, GEO, Fatima Surayyia Bajiya, Anwar Maqsood, Zubeida Tariq, Zehra Nigah, Urdu Drama History, Aali Jee, Athar Shah Khan Jedi, Professor Sajjad Sajid Muradabadi, Best Friend Series of JTv
پیارے دوستو، خواتین و حضرات، سلام
آپ کا یہ دن انتہائی خوش گوار گزرے، آمین۔
پروگرام کا حصہ نمبر ایک:۔
ہم آپ سب کو خواتین کو ہراساں کیے جانے کے بارے میں پاکستانی قانون کی منظوری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اس قانون کی ضرورت تو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ سے ہی رہی ہے۔ چلیے دیر آید، درست آید۔
کم از کم ایک اخبار میں یہ خبر کچھ اس طرح شائع ہوئی ہے، جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو پریشان کرنے سے عدلیہ کو کچھ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے پروگرام ملاحظہ کیجیے۔
پروگرام کا حصہ نمبر دو:۔
پاکستانی خواتین کی شان میں جناب ڈاکٹر نواب زادہ مرزا جمیل الدین عالی نے ایک نہایت ہی دل کش اور مقبول ترانہ تحریر کیا۔ اسے مہناز اور ساتھیوں نے گایا۔ یہ نغمہ چند تصاویر اور معلومات کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ مہناز اور اس ترانہ کے پروڈیوسرز سے ایک مغالطہ ہوا ہے، اور ایک مصرعہ، ایک سطر، اس ترانہ کی درست طور پر ادا نہیں کی گئی۔ اس میں ایک جگہ کہا گیا ہے " تاریخ نے خود لکھ دیا، ان کی عبادت ہم سے ہے"۔ دراصل یہ سطر اس طرح ہے:۔ " تاریخ نے خود لکھ دیا، انسان عبارت ہم سے ہے"۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے ہم یہ نغمہ، یہاں تحریر کر رہے ہیں۔
پاکستانی خواتین کا ترانہ
از: جمیل الدّین عالیؔ ۔۔ تحریر شدہ دسمبر 1976
ہم مائیں
ہم بہنیں
ہم بیٹیاں
قوموں کی عزّت ہم سے ہے
قوموں کی عزّت ہم سےہے
ہم معنیء مہر و وفا ۔۔ ہم کشمکش ہم ارتقاء
تاریخ نے خود لکھ دیا ۔۔ انسان عبارت ہم سے ہے
ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں
قوموں کی عزّت ہم سے ہے
زنجیرِ استحصال نے ۔۔ روکے ہوئے تھے راستے
اب چل پڑے ہیں قافلے ۔۔ جن میں حرارت ہم سے ہے
ہم مائیں، ہم بہنِیں، ہم بیٹیاں
قوموں کی عزّت ہم سے ہے
اے دور نو تیری قسم ۔۔ آگے ہی جائیں گے قدم
ہم تیری صف، تیرا علم ۔۔ تیری حقیقت ہم سے ہے
ہم مائیں، ہم بہنِیں، ہم بیٹیاں
قوموں کی عزّت ہم سے ہے
پروگرام کا حصہ نمبر تین:۔
اس حصہ میں ملاحظہ کیجیے، ٹیم جستجو محترمہ فاطمہ ثریا بجیا سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچتی ہے۔ پہلی مرتبہ جستجو اپنی پروگرام سیریز، بہترین دوست کے بارے میں بتارہے ہیں۔ یہ ایک تمہیدی پروگرام ہے، تفصیلات کے لیے جلد ہی دیکھیے، اگلی قسط۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنی اس پسندیدہ ویب سائٹ پر اس پروگرام کے بارے میں اپنی رائے اور تجاویز تحریر کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ۔
جستجو ٹی وی
زندگی کے تمام رنگ -- ہر راہ گزر سے آگے