معظم علی کاظمی
محفلین
نہیں پروا تو نے قوم کو بیچ دیا
یہی دکھ ہے تو خود اپنے ہی ہاتھوں بِکا
میں تو ہنستا ہوں تو اپنی یہ شکل تو دیکھ
تجھے بھی یہودیوں نے خرید لیا
(یہ بحر،--=-=-=--=--=، تجرباتی ہے اور شاید پہلے استعمال نہیں ہوئی اور عروض میں بھی موجود نہیں۔)
یہی دکھ ہے تو خود اپنے ہی ہاتھوں بِکا
میں تو ہنستا ہوں تو اپنی یہ شکل تو دیکھ
تجھے بھی یہودیوں نے خرید لیا
(یہ بحر،--=-=-=--=--=، تجرباتی ہے اور شاید پہلے استعمال نہیں ہوئی اور عروض میں بھی موجود نہیں۔)