نئے ٹی وی بنانے والی کمپنیوں پر اتنا ظلم تو نہ کریں۔ میچ ہارنے کے بہانے انکی اچھی خاصی بکری ہو جاتی ہےنہ ٹی وی اپنے ہم توڑیں
بہت خوباپنی ایک غزل کے ایک مصرع کو گرہ لگا کر ایک قطعے کی صورت دی ہے جسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نذر کیا جاتا ہے
ق
نہ تم اپنی روش بدلو
نہ ہم اپنی انا چھوڑیں
نہ ہارو میچ تم کوئی
نہ ٹی وی اپنے ہم توڑیں
ہاں جی ان کی اچھی بِکری ہوجاتی ہے اور ہماری شیر ٹیم بَکری ہو جاتی ہےنئے ٹی وی بنانے والی کمپنیوں پر اتنا ظلم تو نہ کریں۔ میچ ہارنے کے بہانے انکی اچھی خاصی بکری ہو جاتی ہے
ہاہاہا آپ نے شاید فیس بک کی وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں جن پرپٹھان دوست یہ مشقت کاٹ رہے ہیںبہت خوب
ویسے اب ٹی وی توڑنے کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے۔اب لوگ فیس بک اور ٹویٹر پر ہی سارا غصہ نکال دیتے ہیں۔ یا گرما گرم ٹالک شوز دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں کہ ان کے غصہ کا اظہار ہو گیا۔
جی نہیں کچھ کرکٹ کے دیوانے بھی ہیں اس دنیا میں جو یہ جانتے ہوئے بھی کی اپنی ٹیم ہار جائے گی مگر امید کی چھتری سر پر اوڑھے رہتے ہیںبہت خوب ابن رضا بھائی کیا کہنا آپ کا
ویسے ٹی وی وہی لوگ توڑتے ہیں جنھوں نے شرط یاں پیسے لگائے ہوتے ہیں
ہون ایڈا پاگل تے کوئی نہیں جیڑا پاکستانی ٹیم تے پیسے لائے او وی پاکستان تے انڈیا تے میچ تے