پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام

ابن رضا

لائبریرین
اپنی ایک غزل کے ایک مصرع کو گرہ لگا کر ایک قطعے کی صورت دی ہے جسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نذر کیا جاتا ہے

ق
نہ تم اپنی روش بدلو:love-over:
نہ ہم اپنی انا چھوڑیں:cautious:
نہ ہارو میچ تم کوئی :stop:
نہ ٹی وی اپنے ہم توڑیں:beating:

بہت خوب
ویسے اب ٹی وی توڑنے کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے۔اب لوگ فیس بک اور ٹویٹر پر ہی سارا غصہ نکال دیتے ہیں۔ یا گرما گرم ٹالک شوز دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں کہ ان کے غصہ کا اظہار ہو گیا۔
 
بہت خوب ابن رضا بھائی کیا کہنا آپ کا

ویسے ٹی وی وہی لوگ توڑتے ہیں جنھوں نے شرط یاں پیسے لگائے ہوتے ہیں :D
ہون ایڈا پاگل تے کوئی نہیں جیڑا پاکستانی ٹیم تے پیسے لائے او وی پاکستان تے انڈیا تے میچ تے
 
ہاہاہا آپ نے شاید فیس بک کی وہ ویڈیوز نہیں دیکھیں جن پرپٹھان دوست یہ مشقت کاٹ رہے ہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
بہت خوب ابن رضا بھائی کیا کہنا آپ کا

ویسے ٹی وی وہی لوگ توڑتے ہیں جنھوں نے شرط یاں پیسے لگائے ہوتے ہیں :D
ہون ایڈا پاگل تے کوئی نہیں جیڑا پاکستانی ٹیم تے پیسے لائے او وی پاکستان تے انڈیا تے میچ تے
جی نہیں کچھ کرکٹ کے دیوانے بھی ہیں اس دنیا میں جو یہ جانتے ہوئے بھی کی اپنی ٹیم ہار جائے گی مگر امید کی چھتری سر پر اوڑھے رہتے ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
ان مداحوں سے مخاطب ہو کر کہ جن سے نسبتاً کم پیار ملا۔ :)
afridi.jpg

نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے۔ :)
 
Top