پاکستانی کھیت
بھائی محفلین نومبر 6، 2008 #10 یہ تو اپنا ہی گاؤں لگتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں بھائی اپنا ہی تو ہے ۔ ۔ ۔ مسلم ہیں ہم وطن یہ سارا جہاں ہمارا
یہ تو اپنا ہی گاؤں لگتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں بھائی اپنا ہی تو ہے ۔ ۔ ۔ مسلم ہیں ہم وطن یہ سارا جہاں ہمارا
فاروقی معطل نومبر 6، 2008 #12 خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو بھی پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو بھی پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
چاند بابو محفلین نومبر 6، 2008 #14 بہت خوب اپنے گھر کی بات ہی اور ہے گھر اپنا ہو چاہے جیسا بھی ہو بہت بڑھ کر نظر آتا ہے۔ I love these fields
بہت خوب اپنے گھر کی بات ہی اور ہے گھر اپنا ہو چاہے جیسا بھی ہو بہت بڑھ کر نظر آتا ہے۔ I love these fields
قیصرانی لائبریرین نومبر 6، 2008 #15 میرا خیال ہے کہ یہ کوئی بارانی علاقہ ہے جہاں مصنوعی آبپاشی کی مدد سے کاشت کاری کی جا رہی ہے
عزیزامین محفلین نومبر 6، 2008 #17 فصلوں اور پودوں کے نام بھی بتا دیتے تو اچھا تھا اور علاقے کا نام بھی
بھائی محفلین نومبر 7، 2008 #19 "بھائی" وہ نہر والی تصاویر بھی شیئر کرو جو "وہاں"شیئر کی تھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج جاوں گا نہر پر تو نئی تصاویر پوسٹ کروں گا
"بھائی" وہ نہر والی تصاویر بھی شیئر کرو جو "وہاں"شیئر کی تھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج جاوں گا نہر پر تو نئی تصاویر پوسٹ کروں گا