مقدس
لائبریرین
مجھے معلوم تھا نا کہ عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے اور آپ سارے کتنے عقلمند ہو فوراً ہی سمجھ گئے
نینی بھیا سے ٹریٹ لینی ہو گی اب۔۔ پندرہ سو مفت میں مل گئے ان کو تو
مجھے معلوم تھا نا کہ عقلمندوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے اور آپ سارے کتنے عقلمند ہو فوراً ہی سمجھ گئے
دھیان سے ذرا ٹریٹ کے چکر میں تمہارا والٹ ہی خالی نہ ہوجائے کہیںنینی بھیا سے ٹریٹ لینی ہو گی اب۔۔ پندرہ سو مفت میں مل گئے ان کو تو
دھیان سے ذرا ٹریٹ کے چکر میں تمہارا وؤلٹ ہی خالی نہ ہوجائے کہیں
یہ ہوئی نا باتمیں بغیر والٹ کے جاؤں گی
ٹینشن ناٹ
ہاں ہاں میں تو تیار ہوں نین بھائی سے آئسکریم
ہاں ہاں میں تو تیار ہوں نین بھائی سے آئسکریم
اور احمد بھائی سے پیزا اُنہیں ویسے بھی ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے پیزا پہ
ارے چھوٹے بھائی تم کیوں اُلٹے ہوگئے ۔اس میں بھی نین بھائی کا ہاتھ ہے کیا
ہاں بس پھر تیار رہنا ۔پھر تو دو دو پیزاز
ڈسکاؤنٹ پر جو ہوا
ارے چھوٹے بھائی تم کیوں اُلٹے ہوگئے ۔اس میں بھی نین بھائی کا ہاتھ ہے کیا
ہوگئی ہیںآپ بھی عقل مند ہو گئی ہیں
واہ بہت کُول لگ رہی ہو زبردست
ہوگئی ہیں
اچھا چلو پھر تمہاری آئسکریم بھی پکی ۔۔نین بھائی کے خرچے پرچلیں منہ نہ بنائیں مان لیا پہلے سے ہی تھیں
اچھا چلو پھر تمہاری آئسکریم بھی پکی ۔۔نین بھائی کے خرچے پر
اُنہیں ڈھونڈ کے لانا تمہارا کام ہےاچھا پھر کہاں ہیں نین بھیا
نین بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
یہ دیکھیں نیلم آپی آپ کے پیسے بانٹ رہی ہیں
کہیں یہ دونوں آپس میں ملے ہوئے تو نہیں
واہ بہت کُول لگ رہی ہو زبردست
بس اب میزبان آجائیں
اُنہیں ڈھونڈ کے لانا تمہارا کام ہے
وہ تو مجھ سے اور مقدس سے چُھپ کے بیٹھے ہیں کہیں