پاکستان آرمی کے چھوٹے ہتھیار

عسکری

معطل
میں نے چھوٹے ہتھیار کہے تھے ایئر ڈیفنس یا سیٹلائٹ کلر نہیں ۔ویسے عارف تم باز نہیں آؤ گے ہر بات کو الٹا جو دیکھتے ہو۔

تمھارے علیھدگی پسند نظریات پر ایک شعر یاد آیا


فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں.
 

فہیم

لائبریرین
ایک فارمولے کا پڑھا تھا "ڈاگ ریز" جسے کسی ڈاکٹر ڈاگ رینالڈ نے بنایا تھا۔
اس کی خاصیت یہ تھی کہ اسے کسی بھی ایرے پر پھیلایا جاسکتا تھا۔
اور اس کے حجم کو بڑھایا اور اور کم کیا جاسکتا تھا ایریے کے حساب سے۔
اور جس ایرے پر اسے پھیلا دیا جائے وہاں باہر سے خواہ ہائیڈروجن بم کیوں‌ نہ ماردیا جائے
وہ کام نہیں کرے گا۔
البتہ اندر سے جو بھی ہتھیار استعمال کیا جائے وہ بخوبی کام کرے گا۔

یہ فارمولا ہے کسی ملک کے پاس؟
 
Top