آپ اپنے دوست کا نام پتہ بتا دیں، کیا خیال ہے؟
کچھ شئیرنگ میری طرف سے۔۔۔۔۔۔
یہ ائیرکرافٹ پاکستان اور چین نے مل کر بنایا ہے۔۔۔۔ پاکستان میں اس کی تصنیف کا کام 22 جنوری 2008 میں شروع ہوا۔۔۔۔
یہ میں نے بنای ھے۔
ان تصاویر کو دیکھ کر یاد آیا کہ میرے پاس جنگ 65 کی ایک کتاب تھی جس میں سینکڑوں تصاویر تھیں جو فضائی اور بری معرکوں پر مشتمل تھی اور اس میں جنگ کے روز اول سے آخر تک تمام روداد موجود تھی مصنف خود میدانِ جنگ میں موجود رہا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ کتاب ایک دوست مانگ کر لے گیا اور آگے وہی ہوا جو اس طرح کی بے وقوفی کرنے والے سےہوتا ہے۔ کیا کسی دوست کو اس کتاب کے نام اور مصنف کے بارے میں علم ہے اگر ہے یا کسی کے پاس وہ کتاب ہے تو براہِ مہربانی مجھے اس کے بارے میں ضرور بتایئے گا۔
زبردست شئیرنگ تعبیر جی۔۔۔۔
میں نے بھی یہ سب تصاویر پی اے ایف کی آفیشل سائٹ سے 'چرائی' تھیں۔۔۔۔
تنصیب۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جیا
چرائی کہاں ہیں اپنا سمجھ کر اٹھا لیں۔/اڑا لیں بس
واہ بہت خوب عمران
آپ تو کافی کام کے بندے ہیں