پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویسے تو کہہ رہے ہیں بیٹنگ وکٹ ہے لیکن مجھے لگتا ہے بولنگ یو سپورٹ کرے گے کیونکہ رات کو بہت تیز بارش ہوئی ہے اور اگر بارش ہوئی تھی تو پھر ضرور پاکستان کے گیند بازوں کو سپورٹ کرے گی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شاہد آفریدی کہتا ہے اتنی بھی بیٹنگ وکٹ نہیں ہے سپینر کو سپورٹ کرے گی
پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں یہاں ایک بات کرنا چاہتا ہوں اگر کسی کو بُری نا لگے صرف ایک ممبر میچ کے مطلق بتاتا جائے اسکور ، اوور اور آؤٹ وغیرہ باقی اس پر تبصرہ کرتے رہیں تو کیسا رہے گا کیونکہ سب ہی لکھ رہے ہیں تو ایک بات تین تین دفعہ لکھی جا رہی ہے میرے خیال میں نوید بھائی یا پھر شمشاد بھائی لکھیں اسکور کے بارے میں باقی ہم تبصرہ کرتے ہیں
 
میم نون

محفلین
اچھا آئیڈیا ہے۔

مجھے تو اسکور لکھنے سے دستبردار کریں، میں صرف تبصروں پر اور آؤٹ کی خبر پر اکتفاء کروں گا :)
 
میم نون

محفلین
Pakistan%2BCricket%%202BTeam%2B.jpgG

تصویر اس ورلڈ کپ کے پہلے دنوں کی ہے لیکن اس موقعے کے لئیے مناسب :)
 
میم نون

محفلین
ہا ہا ہا

اس بات پہ ہنسی آ رہی ہے کہ آج میں بھی کام پر نہیں گیا اور چھوٹا بھائی بھی چھٹی کر کہ آگیا ہے، بڑا بھائی اور ابو بھی گھر ہی ہیں :grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
موہالی پر کھیلے گئے میچوں کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں بہشتر اوقات پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم فائدے میں رہتی ہے۔ دلچسپت بات یہ ہے کہ موہالی میں آخری مرتبہ دوسری باری بیٹنگ کرکے جیتنے والی ٹیم پاکستان ہی کی تھی جس نے انڈیا کے 321 رنز کے جواب میں میچ ختم ہونے سے ایک بات پہلے 322 رنز بنا لیے تھے۔ یہ ایک ناقابل یقین فتح تھی اور اس میچ میں بھی آخر میں شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
 
جی ہاں نبیل بھائی ان کی بولنگ بھی اتنی اچھی نہیں ہے اور بعد میں شبنم بھی پڑرے گی جو انڈیا کے لین نقصان دے ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top