پاکستان اور انگلستان کا وارم اپ میچ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ میچ کسی بھی چینل پر نہیں دیکھایا جائے گا۔اس کو دیکھنے کے لیے سیری لنکا ہی جانا پڑے گا :D

کیا کوئی محفل میں سے مجھے ٹکٹ کٹوا دے گا بحری جیاز کا، کیونکہ پی آءی اے میرے ہوا میں سفر کرنے پہ پابندی لگائی ہوئی ہے۔۔:smile2:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بھائی کرک انفو پر دیکھ لیں۔ ربط یہ رہا۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ان کا اسکور

14 اوور
77 اسکور
3 آؤٹ ہے۔

شکریہ شمشاد بھائی۔
اس حساب سے پاکستان جیت جائے گا اگر یہ اسی طرح کھیلتے رہے تو۔
England 78/3 (14.1/20 ov)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی میں شام تک کے لئے گھر سے باہر جا رہا ہوں، کیا آپ مجھے سکور بتاتے رہیں گے موبائل پہ پلیز اگر آپ پاکستان میں ہیں تو۔
میں پاکستان میں ہی ہوں اور اگر میں میچ دیکھتا رہا تو ضرور بتاتا رہوں گا تھوڑی دیر تک نورِ سحر کو لیے کر ڈاکٹر کے پاس جانا ہے اس کے بعد گھر ہی رہوں گا تو انشاءاللہ بتاتا رہوں گا
 
Top