پاکستان اور پاکستانی

تعبیر

محفلین
untitled-29.jpg


جھیل سیف الملوک پر ڈرائی فروٹ بیچتے ہوئے ایک بابا




untitled1-23.jpg

سیف الملوک پر مقامی بچے


untitled2-24.jpg


کشتی کی سیر سیف الملوک پر



untitled3-21.jpg

پشاور کا ایک ٹیلنٹڈ گلوکار

untitled4-22.jpg

آزاد جموں کشمیر سے گزرتے ہوئے ایک چیک پوسٹ
برارکوٹ


untitled5-22.jpg

وادی کاغان ٹریکٹر کی سواری


untitled6-21.jpg

ناران کی سیر​
 

تعبیر

محفلین
untitled7-21.jpg


راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے جیپ رکی ہوئی ہیں

untitled8-17.jpg

سبزہ زار نانگا پربت


untitled9-15.jpg

GCU's Clock Tower/جی سی یو کلاک ٹاور



untitled10-11.jpg

جی سی یو /لاہور



untitled11-10.jpg

Lahore Fort - "Pictured Wall" / قلعہ لاہور


untitled12-8.jpg

Shalamar Garden - Middle Terrace /شالیمار گارڈن


untitled13-7.jpg

"Minar-e-Pakistan"/مینار پاکستان



untitled14-7.jpg


Faisal Mosque from Daman-e-Koh - 70mm /فیصل مسجد



untitled15-7.jpg

سب سے اونچا لائٹ ہاؤس ۔



untitled16-6.jpg

منگلا ڈیم


untitled17-4.jpg

کوئٹہ کی ایک سڑک


untitled18-4.jpg

اپنے ملک میں یہ بھی مزے ہیں کہ کچھ پکڑا دو


untitled19-2.jpg

سبی میں سرنگ سے گزرتی ہوئی ریل گاڑی​
 

تعبیر

محفلین
karachi.jpg




Holidays_And_Tourism_In_Karachi_pakistan.jpg




MiniBus.JPG

کراچی



ناران کی ایک آبشار

Waterfall_on_the_way_to_Naran.jpg



جموں کشمیر
The_Kingdom_of_Beautyazadjammu.jpg



/سری پائے /siri-paye
Siri_Paye.jpg



راکا پوشی

Rakaposhi.jpg



میرن جانی کی ایک چوٹی/peak of miran jani

Peak_of_Miran_Jani.jpg
 

زین

لائبریرین
بہت ہی زبردست
کوئٹہ کی جو تصویر ہے وہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے ہی زرغون روڈ کی ہے اور جناح روڈ یہاں سے ہی شروع ہوتا ہے لیکن جب بارش ہوتی ہے تو یہ سڑک نہیں‌جھیل نظر آتی ہے ۔
اور سبی کی جو تصویر ہے اس سرنگ سے میں ٹرین کے ذریے کئی بار گزرا ہوں، بچپن کی یادیں‌تازہ ہوگئیں اس تصویر کو دیکھ کر
 
سب سے اونچا لائٹ ہاؤس ۔لاہور



ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!
لاہور سمندر کے کنارے کب گیا۔۔۔۔؟

ہائے میرا راوی ۔ ہائے میری بی آر بی نہیر ۔ ہائے میرے لاہور کی ساری جگہیں کدھر گئیں ۔۔۔؟

لاہور سمندر کے کنارے چلاگیااور ہمیں پتہ ہی نہیں

بڑا ظلم ہوا جی ۔


ویسے تعبیر کولیکشن اچھی ہے ذرا ایک بار پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ لیتی کہ کیا کیپشن دیئے ہوئے ہیں تو میں بھی بے ہوش ہونے سے بچ جاتا ۔۔
 

تعبیر

محفلین
فیصل جی یہ آپ نے غصے میں کہا ہے ؟؟؟ویسے کمال کی نظر ہے ماشاءاللہ جبکہ میں سمجھتی تھی کہ کوئی پڑھتا نہیں بس دیکھتے ہی ہیں۔ ہی ہی ہی
اوپس بے عزتی خراب ہو گئی :laugh: :laugh: :laugh:
بہت بہت شکریہ مین نے صحیح کر دیا ہے
ویسے بھی غلطی کا دوسرا نام تعبیر ہے:blush:
 

زینب

محفلین
شاندار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھی ہین سب تصاویر۔آہا پاکستان پے پھر سے پیار امڈ آیا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top