سید شہزاد ناصر
محفلین
آداب عرض ہےجزاک اللہ سید صاحب۔ آپکی پوسٹ نے دل خوش کر دیا
پاکستان زندہ بادانکل کیسا وقت آ گیا نا، ہمیں کوئی باہر سے آکر بتائے کہ ہم کیا ہیں تو ہمیں یقین آتا ہے۔ خود نہیں دیکھتے ہم کہ پاکستان کتنی بڑی نعمت ہے۔
خیر میں نے تو نعرہ مارنا تھا ایک
پاکستاااااااااان زندہ باااااااااد
پاکستان زندہ باد
اس کا کیا مطلب ہے؟