پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمز کے مابین آج برسبین میں 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگا۔
یہ بھی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہے۔

پچ فاسٹ اور باؤنسی ہو گی۔ پنک بال کی وجہ سے شام کو ہلکی پھلکی سوئنگ اور سیم بھی ہو سکتی۔ گھاس زیادہ نہیں ہے۔
قومی کوچ مکی آرتھر کے نزدیک اس پچ پر پہلے بیٹنگ کر کے 270-300 تک کر لئے تو کافی حد تک ہم میچ جیت سکتے۔ لیکن یہ 270+کرنا ہی اصل مسئلہ ۔
خیر دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے لیکن اُمید ہے کہ اچھی کرکٹ ہوگی۔​
 

عثمان قادر

محفلین
چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 89 رنز سکور کیے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں ۔۔۔۔
میرے خیال مین پاکستانی باؤلرز نئی گیند سے فائدہ نہیں اٹھا پائے ۔۔۔۔۔
 
پاکستانی ٹیم میں
اظہر علی
سمیع اسلم
بابر اعظم
یونس خان
مصباح الحق
اسد شفیق
سرفراز احمد
وہاب ریاض
محمد عامر
یاسر شاہ
راحت علی شامل ہیں۔
 

عثمان قادر

محفلین

یار کوئی پابندی سے اسکور لکھتا جاوے پلیز



خان صاحب کیوں سفارشیوں، نالائقوں ،سٹے بازوں کا میچ دیکھ کر اپنا جی جلاتے ہیں۔۔

نالائق لڑکے ہیں سفارشی یہ جیت نہیں سکتے


میں نے منع نہیں کیا دیکھو
پر شکست کی وجہ بھی جان رکھیں وہ ہے سفارش اور نالائقی

مزید چورن یہ بیچنا ہے کہ ٹیم میں سٹہ باز مجرم بھی ہیں

دیکھ لی کرکٹ
اس سے بہتر ہے کہ یہ چورن ہی بیچیں
 
آخری تدوین:
پہلے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوا ۔۔ آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پہ 288رنز بنا لیے ہیں ۔۔ سمتھ 110 رنز بنا کر کریز پہ موجود ہیں ۔۔ اور پیٹر 64 رنز ۔۔
 
Top