پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

فرقان احمد

محفلین
184 پر 7 آؤٹ
بلال آصف کی پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 5 وکٹس۔ شاباش لڑکے۔
میں نے کہا تھا نا کہ

:p
نوآموز کھلاڑیوں کا یہ معاملہ ہوتا ہے کہ دیگر ٹیموں کے سامنے ان کے پلس اور مائنس پوائنٹس نہیں ہوتے۔ چھ ماہ میں معلوم ہو پائے گا کہ بلال آصف کس حد تک کارگر ثابت ہوں گے۔
 
ربیع م

محفلین
نوآموز کھلاڑیوں کا یہ معاملہ ہوتا ہے کہ دیگر ٹیموں کے سامنے ان کے پلس اور مائنس پوائنٹس نہیں ہوتے۔ چھ ماہ میں معلوم ہو پائے گا کہ بلال آصف کس حد تک کارگر ثابت ہوں گے۔
عمر تو اس کی کافی ہے کرکٹ میں ایک کھلاڑی کس عمر تک چل سکتا ہے؟
 
نوآموز کھلاڑیوں کا یہ معاملہ ہوتا ہے کہ دیگر ٹیموں کے سامنے ان کے پلس اور مائنس پوائنٹس نہیں ہوتے۔ چھ ماہ میں معلوم ہو پائے گا کہ بلال آصف کس حد تک کارگر ثابت ہوں گے۔
بالکل ایسا ہی ہے۔
میرے اقتباس لیے گئے جملہ کا اصل مطلب کچھ اور تھا۔ :p
 
اسٹمپس ڈے 3

پاکستان 282 آل آؤٹ & 45/3
کینگروز 202 آل آؤٹ
پاکستان لیڈ بائے 325 رنز

شاہینوں کی میچ پر گرفت کافی زیادہ مضبوط ہے۔
تاہم میچ کو دلچسپ بنانے کی ریت اور کولیپس کی روایت حسب توقع برقرار رکھی جا رہی ہے۔
 
PAK 482, 155/5 (50.0 Ovs)
CRR: 3.1
Day 4: Lunch Break - Pakistan lead by 435 runs
کی گوگل ٹرانسلیشن
پنجاب 482، 155/5 (50.0 او ویز) CRR: 3.1
دن 4: دوپہر کا کھانا توڑ - پاکستان نے 435 رنز کی قیادت کی
 
Top