پاکستان بمقابلہ انڈیا: ایشیا کپ ہاکی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا ہاکی کپ کا میچ جاری-
ہاف ٹائم تک انڈیا 1 پاکستان 0

پاکستان کو ورلڈ کپ 2018 میں کوالیفائی کرنے کے لئے ایشیا کپ جیتنا لازم ہے-
 
اور انڈیا کا تیسرا گول-
پاکستان 0 انڈیا 3

پاکستان کو ایشیا کپ میں برقرار رہنے کے لئے اگلے 15 منٹ میں 5 یا اس سے کم گول کھانے ہیں-
شاباش جوانو!!
 
آخری تدوین:
فائنل اسکور 3-1
جسکا مطلب کہ پاکستان نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے-
جہاں اسکا مقابلہ انڈیا، ملائیشیا اور جنوبی کوریا سے ہو گا-
ہنوز امید باقی است!!
 
آپ کی پوسٹ اور اقتباس کا آپس میں تعلق سمجھ نہیں آیا
ویسے آپ کھلاڑیوں کے بارے میں یہ بات کس بنیاد پہ کہہ سکتے ہیں
گزشتہ سات سالوں سے ہاکی ٹیم سے ہی پالا پڑا ہے سب چور بیٹھے ہیں فنڈ کھائی جا رہے ہیں میدان کھیل کے ختم کر رہے ہیں دوسرے ملک ٹرف پر گیم کھیلتے ہیں یہاں ابھی گھاس سےآگے نہیں بڑے
 

حسیب

محفلین
گزشتہ سات سالوں سے ہاکی ٹیم سے ہی پالا پڑا ہے سب چور بیٹھے ہیں فنڈ کھائی جا رہے ہیں میدان کھیل کے ختم کر رہے ہیں دوسرے ملک ٹرف پر گیم کھیلتے ہیں یہاں ابھی گھاس سےآگے نہیں بڑے
یہ تو انتظامی معاملات ہوئے ناں
اس میں کھلاڑیوں کا کیا قصور؟؟

دوسری بات کہ آپ نے کوالیفیکشن والی بات کو کوٹ بھی کیا تھا اس کا ان معاملات سے کیا تعلق
 
تکنیکی اعتبار سے پاکستان پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر چُکا ہے۔
غلط معلومات فراہم کرنے پر بندہ معذرت خواہ ہے۔ شکریہ است!!!

آپ کی پوسٹ اور اقتباس کا آپس میں تعلق سمجھ نہیں آیا

ویسے آپ کھلاڑیوں کے بارے میں یہ بات کس بنیاد پہ کہہ سکتے ہیں
یہ دن بھی دیکھنے تھے ہاکی ٹیم نے سب سفارشی اور رشوٹ خؤر شامل کیے ہیں
 
Top