اب 92.2 میل فی گھنٹہ پہ بال کی ہے
نو فری وکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنڈی ایکسپریس کیا کمال کا بندہ تھا۔۔۔۔۔اپنی دہشت گردانہ گیندوں سے بیٹسمینوں کو ڈرا کے آوٹ کرلیتا تھا اگر کوئی آدھ بندہ بچ جاتا تو وہ وسیم کی شاطرانہ گیندوں کے جال میں پھنس جاتا۔۔۔۔۔یوں ساری ٹیم فشوںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔ کیا سمجھے !جیسا کہ 100+ والی گیند پر پنڈی ایکسپریس کو 1 کیساتھ 1 وکٹ فری دی گئی تھی۔
ضمانت کے طور پر۔
یہ سپیڈ اُس نے پہلے میچز میں کیوں نہیں دکھائی ؟؟؟؟؟؟؟ مشکوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی اس بیمار قسم کے کمزور صحت کے مالک نے۔
نہیں نہیں ! آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی۔
بالکل صحیح اور بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے میچ سنبھالنا بہت ضروری ہے۔ ایک گولڈن چانس ملا ہے، اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
یہ سپیڈ اُس نے پہلے میچز میں کیوں نہیں دکھائی ؟؟؟؟؟؟؟ مشکوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہاب کی تیسری وکٹ
110 پر 5 آؤٹ
یہ ہمیں سبق سیکھاتے ہیں کہ کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیےخوب!
یہ پاکستانی کھلاڑی عجب ہیں جب آپ ان سے مایوس ہو جائیں تو یہ کسی نہ کسی طرح آپ کی اُمید جگا دیں گے۔
اور جب آپ ان سے کچھ توقعات وابستہ کر لیں تو یہ آپ کو مایوس کر دیں گے۔
کیا کیا جائے؟
یہ ہمیں سبق سیکھاتے ہیں کہ کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے