پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

ماہی احمد

لائبریرین
چھکا۔۔۔۔۔خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔۔۔عامر نے نے بھی پر کھول دیئے
خوشی میں ایک چھکا عامر نے بھی مار دیا۔ :)
عامر نے 24ویں بال پر چھکا مار کر اپنا کھاتہ کھولا
بس عامر کھڑا رہے.... چھکے چوکے بے شک نہ مارے .... نو ایشوز...
 
Muhammad Ikram

محفلین
پہلی 4 گیندوں پہ رنز نہ لینا۔۔۔۔۔۔یونس خان گوروں کو تھکا اور ڈی مورالائز کر رہے ہیں۔۔۔۔ویلڈن
 
ویسٹ انڈیز اور انڈیا کا میچ آج ڈرا ہو جائے گا۔
لنکا کے آج کے کھیل کے بعد امید ہے کہ پرسوں ، چوتھ وہ بھی جیت جائینگے۔
البتہ پاکستان کو نمبر ون بنانے کا سارا دارو مدار پاکستانی باؤلنگ پر ہے۔
اور بقول شخصے کاش یہاں وسیم،وقار،شعیب،ثقلین،سرفراز وغیرہ وغیرہ جیسے باؤلر ہوتے۔
 
باولرز تو پھربھی کچھ نہ کچھ کر جاتے ہیں... زیادہ دھڑکا بلے بازوں کی طرف سے ہوتا ہے....
 
Top