محمد تابش صدیقی
منتظم
اس پارٹنرشپ میں 100میں سے 49 بالز عامر نے کھیلی ہیں۔
معین علی باقاعدہ بیٹسمین ہے۔عامر وہی کررہے ہیں جو معین علی نے کیا تھا،،،
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میچز عام طور پہ باولنگ کی وجہ سے جیتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز اور انڈیا کا میچ آج ڈرا ہو جائے گا۔
لنکا کے آج کے کھیل کے بعد امید ہے کہ پرسوں ، چوتھ وہ بھی جیت جائینگے۔
البتہ پاکستان کو نمبر ون بنانے کا سارا دارو مدار پاکستانی باؤلنگ پر ہے۔
اور بقول شخصے کاش یہاں وسیم،وقار،شعیب،ثقلین،سرفراز وغیرہ وغیرہ جیسے باؤلر ہوتے۔
نہیں ۔۔۔۔وہ آف سپن باولر ہے۔۔۔۔۔۔بیٹنگ اُس کا پلس پوائنٹ ہے۔معین علی باقاعدہ بیٹسمین ہے۔
موازنہ بنتا نہیں۔
وہ اوپنر بھی آتا رہا ہے۔ باقاعدہ آل راؤنڈر ہے۔نہیں ۔۔۔۔وہ آف سپن باولر ہے۔۔۔۔۔۔بیٹنگ اُس کا پلس پوائنٹ ہے۔
پاکستان کے کچھ بیٹسمین سے اچھی ایوریج ہے اس کی۔ 32نہیں ۔۔۔۔وہ آف سپن باولر ہے۔۔۔۔۔۔بیٹنگ اُس کا پلس پوائنٹ ہے۔
وہ ایک ایسا سپنر ہے جو بیٹنگ کرسکتا ہے۔۔۔۔ہمارے وہ بیٹسمیں جن کا ذکر آپ نے کیا وہ ایسے بیٹسمیں ہیں جن کو اپنے آرٹ پہ اعتماد نہیںپاکستان کے کچھ بیٹسمین سے اچھی ایوریج ہے اس کی۔ 32
ڈرا ہوتا نظر تو نہیں آ رہا۔ویسٹ انڈیز اور انڈیا کا میچ آج ڈرا ہو جائے گا۔
آپ شاید اس لیے کہہ رہے ہیں کہ معین علی کو سپن بولر کے طور پر ٹیم میں کھیلاتے.وہ انگلینڈ کا اچھا سپنر ہے. لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسے بولر کہنا شروع کر دیں. اس کی بیٹنگ اور بولنگ ایورج دیکھیں تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ وہ بولر ہے یا بیٹسمین.نہیں ۔۔۔۔وہ آف سپن باولر ہے۔۔۔۔۔۔بیٹنگ اُس کا پلس پوائنٹ ہے۔
اظہر علی نے ڈومیسٹک کیریئر آف سپنر کے طور پر شروع کیا تھا۔آپ شاید اس لیے کہہ رہے ہیں کہ معین علی کو سپن بولر کے طور پر ٹیم میں کھیلاتے.وہ انگلینڈ کا اچھا سپنر ہے. لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسے بولر کہنا شروع کر دیں. اس کی بیٹنگ اور بولنگ ایورج دیکھیں تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ وہ بولر ہے یا بیٹسمین.
ویسے آپ کو یاد ہو گا کہ شعیب ملک اور سٹیون سمتھ بطور بولر ٹیم میں شامل ہوئے تھے اب اگر کوئی یہ کہے گا کہ یہ دونوں بولر ہیں تو کوئی بھی نہیں مانے گا.
ویسے مجھے یاد تو نہیں لیکن کرک انفو کمنٹری میں پڑھا تھا کہ براڈ بطور بلے باز ٹیم میں آیا تھا. اس بارے میں کیا خیال ہے؟
ابھی 76 اوور باقی ہیں اور 8 وکٹیںڈرا ہوتا نظر تو نہیں آ رہا۔
مصباح اور یونس کی ضرورت ہےابھی 76 اوور باقی ہیں اور 8 وکٹیں
ویسے کچھ کہا بھی نہیں جا سکتامصباح اور یونس کی ضرورت ہے