محمد تابش صدیقی
منتظم
کک آؤٹ
تو کیا آپ معین کو ایک مستند بیٹسمیں مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شاید اس لیے کہہ رہے ہیں کہ معین علی کو سپن بولر کے طور پر ٹیم میں کھیلاتے.وہ انگلینڈ کا اچھا سپنر ہے. لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسے بولر کہنا شروع کر دیں. اس کی بیٹنگ اور بولنگ ایورج دیکھیں تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ وہ بولر ہے یا بیٹسمین.
ویسے آپ کو یاد ہو گا کہ شعیب ملک اور سٹیون سمتھ بطور بولر ٹیم میں شامل ہوئے تھے اب اگر کوئی یہ کہے گا کہ یہ دونوں بولر ہیں تو کوئی بھی نہیں مانے گا.
ویسے مجھے یاد تو نہیں لیکن کرک انفو کمنٹری میں پڑھا تھا کہ براڈ بطور بلے باز ٹیم میں آیا تھا. اس بارے میں کیا خیال ہے؟
معین علی بیٹنگ آل راونڈر ہے۔ یعنی بنیادی طور پر بیٹسمین ہے مگر اچھی بولنگ کر لیتا ہےتو کیا آپ معین کو ایک مستند بیٹسمیں مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟45 پر کک آوٹ
بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔میچ کا فیصلہ کن سیشن ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔ یتیسرے دن کا اختتام
انگلینڈ 88 رنز پر 4 آؤٹ۔
126رنز کی برتری ابھی بھی پاکستان کو حاصل ہے۔ کل پہلے سیشن کا کھیل بہت اہم ہو گا۔
پانچواں بیلنس اور چھٹا معین علیپانچواں کون آؤٹ ہوا