سید عاطف علی
لائبریرین
کیا مطلب ؟ اور کتنی لیڈ رہ گئی ؟
آپ کو لگتا ہے کہ وہاب سے کوئی بیر ہےوہاب ریاض کو ایمپائر نے دوسری وارننگ دی۔۔۔۔پچ پہ دوڑنے کی۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں یہ نیٹ میں کیا کرتا ہے !!!!!!
انگلینڈکیا مطلب ؟ اور کتنی لیڈ رہ گئی ؟
اننگ کی شکست اب نہیں ہو سکتییہ تو اننگ کی شکست لگ رہی ہے. مین کھلاڑی بیرسٹو آؤٹ
24فتح سے بیس سکور دور
کوئی بیر نہیں۔۔۔۔ بس اس کو ایک پروفیشنل کھلاڑی ہونا چاہئےآپ کو لگتا ہے کہ وہاب سے کوئی بیر ہے
حالانکہ پچھلے میچ میں اینڈریسن کو دو وارننگ کے بعد تیسری بار بھی پچ پہ دوڑنے کی وجہ سے بولنگ کرنے سے ہی روک دیا گیا تھا
ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بولر کو زیادہ سوئنگ نہ مل رہی ہو تو وکٹ کے بالکل قریب سے بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تھوڑی بہت سوئنگ سے ہی فائدہ اٹھایا جائے
میں تے سوچیا سی کہ چوکا لگ جے گا اوناں نے ٹی بریک ای کر لئی
ایک دلچسپ ٹوئٹ