محمد تابش صدیقی
منتظم
مبارک ہو تمام پاکستانیوں کو۔
آپ جس پروفیشنل ازم کی بات کرتے ہیں اس کی سب سے زیادہ تو آپ کے پسندیدہ شعیب اختر کو ضرورت تھیکوئی بیر نہیں۔۔۔۔ بس اس کو ایک پروفیشنل کھلاڑی ہونا چاہئے
یہ نغمہ صرف ہارنے پر کیوں گایا جاتا ہے، جبکہ اس میں جیتنے کا بھی ذکر ہے۔
لہٰذا
تم جیتو یا ہارو سنو--- ہمیں تم سے پیار ہے
to team pakistanیہ نغمہ صرف ہارنے پر کیوں گایا جاتا ہے، جبکہ اس میں جیتنے کا بھی ذکر ہے۔
لہٰذا
تم جیتو یا ہارو سنو--- ہمیں تم سے پیار ہے
to team pakistan
کامیاب رہو ہر قدم، قوم کی عزت ہو تم!!!
اوور آل آٹھویں نمبر پر ہیں۔یونس خان 18 سینچریوں کے ساتھ پاکستان کی طرف سے جیتے ہوئے میچز میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
غور کریں میں کرکٹ ٹیم نہیں لکھا.... ٹیم پاکستان لکھا ہے!اسی بات پر تو قوم کی عزت داؤ پر لگ جاتی ہے.
الحمدللہ!