محمد تابش صدیقی
منتظم
خیالی پلاؤ پکانے کے کون سے پیسے لگتے ہیں.لگتا ہے آپ ورلڈکپ جیتنے کے چکر میں ہیں۔
خیالی پلاؤ پکانے کے کون سے پیسے لگتے ہیں.لگتا ہے آپ ورلڈکپ جیتنے کے چکر میں ہیں۔
ابھی بھارت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ہرانا باقی ہےلگتا ہے آپ ورلڈکپ جیتنے کے چکر میں ہیں۔
ابھی بھارت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ہرانا باقی ہے
اب تو انٹرسٹ ہی ختم ہوگیا ہے ...بس رزلٹ دیکھیںگے ...ہم نہیں دیکھ رہے میچ ویچ ....ہہہ ...
اب کیا خیال ہے میچ دیکھنے کے بارے میںجو بھی ہے .... میں نے نہیں دیکھنا ....
کوئی نہیں ...کوئی نہیں ...آپ بھی نہیں دیکھو ....
جو آؤٹ ہو جائے وہ سفارشیvery good ....سفارشی گیا ....
رن ریٹ کافی بہتر ہو گیا ہے الحمد للہویسے آل آؤٹ کرنا چاہیے تھا. رن ریٹ بہتر ملتا.
آمین آپی جان اللہ کرے آپ کی بات کی لاج رکھ لیں اور اچھا کھیل پیش کریں اور پاکستان اپنے ازلی حریف سے جیت جائے آمیناللہ کرے چائنہ کا کریس گیل باقی میچز میں بھی چل جائے اور پاکستان جیت جائے
میں نے کون سا مان لی . . . اپنی بات ...شکر ہے کہ آپ کی بات نہیں مانی تھی اکمل بھائی
میرے خیالات اتنی جلدی نہیں بدلتے ....بات تو انڈیا کے میچ کی ہے ...انڈیا کے خلاف ایسی پرفارمنس ہو تو بات ہے ...اور پھر انڈیا والے پیار دیں آفریدی کو تو پھر ...مزہ آئے آفریدی کا بیان پڑھ کر ...اب کیا خیال ہے میچ دیکھنے کے بارے میں
ہیں چائنا کا .... میں نے تو سنا تھا یہ کوریا کا ہےاللہ کرے چائنہ کا کریس گیل
کل کے اردو اخبارات کی خبر
پاکستانی شاہینوں نے کشتوں کے پشتے لگا دیے.
بنگالی ٹائیگر مچھلی کھا کر ڈھیر