پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ظفری

لائبریرین
گیم فائٹ کر کے ہارنا کوئی بری بات نہیں :)
اسپورٹ مین اسپرٹ کے لحاظ سے تو گیم اچھا رہا ۔ مگر کھلاڑیوں کی سلیکشن میں ان کی پرفارمنس اور فٹنس کے لحاظ سے کافی نقائص ہیں ۔ جو پاکستانی ٹیم نے اپنے پہلے ون ڈے کے تجربے کے بعد بھی درست نہیں کیئے ۔
 
ظفری

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔
تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔
ویسے سچی بات ہے کہ سری لنکا کی جیت سے بھی خوشی ہوتی ہے ۔ اس کے پیچھے ان کا وہ مثبت رویہ ہے ۔ جو انہوں نے لاہور میں اپنے اوپر دہشت گردوں کے حملے کے بعد روا رکھا ۔ اور بعد میں بھی بہت سے کھلاڑی پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش ظاہر کرتے رہے ۔ اس سلسلے میں انہیں اپنی عوام اور حکومت کا بھی تعاون حاصل رہا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
جنید خان وکٹ لینے کے بعد۔

174655.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے سچی بات ہے کہ سری لنکا کی جیت سے بھی خوشی ہوتی ہے ۔ اس کے پیچھے ان کا وہ مثبت رویہ ہے ۔ جو انہوں نے لاہور میں اپنے اوپر دہشت گردوں کے حملے کے بعد روا رکھا ۔ اور بعد میں بھی بہت سے کھلاڑی پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش ظاہر کرتے رہے ۔ اس سلسلے میں انہیں اپنی عوام اور حکومت کا بھی تعاون حاصل رہا ۔
وہ تب جب سری لنکا کسی اور سے جیتے.
پاکستان کی مرتبہ نہیں. :cry:
مجهے بہت رونا آ رہا ہے لیکن انہیں جیت مبارک.
 
Top