:aadab:
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #23 اب تو 25 منٹ کی تاخیر ہو چکی ہے۔ نجانے میچ شروع کیوں نہیں ہو رہا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ مائی صاحبہ کا انتظار کر رہے ہوں۔
اب تو 25 منٹ کی تاخیر ہو چکی ہے۔ نجانے میچ شروع کیوں نہیں ہو رہا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ مائی صاحبہ کا انتظار کر رہے ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #33 ماہی احمد نے کہا: السلام علیکم! میں آآآآآآآآ گئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام آپ کے دیر سے آنے کا نقصان یہ ہوا کہ شرجیل آؤٹ ہو گیا۔
ماہی احمد نے کہا: السلام علیکم! میں آآآآآآآآ گئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام آپ کے دیر سے آنے کا نقصان یہ ہوا کہ شرجیل آؤٹ ہو گیا۔
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #35 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آپ کے دیر سے آنے کا نقصان یہ ہوا کہ شرجیل آؤٹ ہو گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اللہ پاک کرم کرے گا آج احمد شہزاد تو کھڑا ہے نا
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آپ کے دیر سے آنے کا نقصان یہ ہوا کہ شرجیل آؤٹ ہو گیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اللہ پاک کرم کرے گا آج احمد شہزاد تو کھڑا ہے نا
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #36 میں تو چلی ذرا کام سے، دوسری ایننگ تک آجاوں گی انشاللہ. تب تک کے لیئے میچ کی میری طرف والی بهاری ذمہ داری شمشاد بهائی کے کاندهوں پر.
میں تو چلی ذرا کام سے، دوسری ایننگ تک آجاوں گی انشاللہ. تب تک کے لیئے میچ کی میری طرف والی بهاری ذمہ داری شمشاد بهائی کے کاندهوں پر.
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #39 پاکستان 15 اوور 59 اسکور 1 آؤٹ آج تو سری لنکن گیند باز پاکستانی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔
پاکستان 15 اوور 59 اسکور 1 آؤٹ آج تو سری لنکن گیند باز پاکستانی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 20، 2013 #40 شمشاد نے کہا: پاکستان 15 اوور 59 اسکور 1 آؤٹ آج تو سری لنکن گیند باز پاکستانی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیے کوئی نہیں ۔۔۔! وکٹیں ہاتھ میں رہیں تو رن ریٹ آگے جا کر بہتر ہو جائے گا۔
شمشاد نے کہا: پاکستان 15 اوور 59 اسکور 1 آؤٹ آج تو سری لنکن گیند باز پاکستانی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیے کوئی نہیں ۔۔۔! وکٹیں ہاتھ میں رہیں تو رن ریٹ آگے جا کر بہتر ہو جائے گا۔