بھیج سکتے ہیں تو بھیجیں!وکٹیں تو آپ لوگ لے رہے ہیں !!!
گراؤنڈ والوں کو گھر نہ بھیج دیں!!!!
چلو، دیکھتے ہیں نا!اس بےچارے نے ابھی آؤٹ ہوجانا ہے ۔۔۔ اسے پتہ نہیں بابا جی کا !! بے چارے کو!!!
وہ بے چارہ جو آدھا میل بھاگ کے آتا ہے گیند کروانے ۔۔۔۔۔اُس کا کیا؟؟؟؟؟لے ایویں ای درمیان میں آکر تو "کر دیا آؤٹ"
ہم جو اتنی محنت کر رہے ہیں؟؟؟
یہ شمشاد بھائی کی تھی۔
یہ آپ لوگوں کو پتا ہوگا!!!اور جو ۔۔۔ ۔150 درہم ( ) کی ٹکٹ خرید کے میچ دیکھنے گئے ہین!!!
اور جُنید کا ایک اور بولڈ
امی والی پیٹی رکھ دیں میچ پر؟اب میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے۔
انہیں چاہیے کہ یہی دباؤ برقرار رکھیں۔