پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

قیصرانی

لائبریرین
ایک مووی تھی ۔۔ "انداز اپنا اپنا " عامر اور سلمان خان کی ۔۔
اس کا ایک مشہور ڈائیلاگ تھا ۔۔ جب عامر خان کرائم ماسٹر گوگو کو کہتا ہے
" آپ گیانی ہو، انتریامی ہو،شکتی مان ہو، بُدھی مان ہو، بلکہ میں تو کہتا ہوں آپ پُرش ہی نہیں مم مم مم میرا مطلب ہے کہ مہا پُرش ہو مہا پُرش "
خالی جگہ پر کر دی ہے :)
ویسے اس نے اپنے پتا جی کو بھی یہی بولا تھا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
اچھی بات ہے!!!
میں تو کتنے دنوں سے یہی بات کر رہا تھا ۔۔۔۔لیکن شاید اُس کے فٹنس ٹیسٹ کا کوئی مسئلہ تھا۔۔۔جو بھی ہے شکر ہے کلئر ہوا!
ہماری ٹیم میں سینئر باؤلر ۔۔۔۔۔تنویر :)laugh:) تھا !! ۔۔سینئر باّلر۔۔۔۔۔ :laugh::laugh::laugh: ۔۔:sick::sick::sick:
:) :)
 
Top