مزاج بخیر ہیں.دونوں خوش و خرم ہیں. کون کون سی کلاس میں پڑھ رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2013 #21 ڈاکٹرعباس نے کہا: مزاج بخیر ہیں.دونوں خوش و خرم ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون کون سی کلاس میں پڑھ رہے ہیں؟
ڈاکٹرعباس نے کہا: مزاج بخیر ہیں.دونوں خوش و خرم ہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون کون سی کلاس میں پڑھ رہے ہیں؟
ابن رضا لائبریرین دسمبر 13، 2013 #31 پانچواں اوور جاری پہلی پانچ گیندوں پر بلاول کو 4 چوکے لگتا ہے سری لنکا نے آج جیت کا عہد کر رکھا ہے ہر حال میں 10 کے رن ڑیٹ سے کھیل جاری آخری تدوین: دسمبر 13، 2013
پانچواں اوور جاری پہلی پانچ گیندوں پر بلاول کو 4 چوکے لگتا ہے سری لنکا نے آج جیت کا عہد کر رکھا ہے ہر حال میں 10 کے رن ڑیٹ سے کھیل جاری
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 13، 2013 #33 اللہ جی! آج تو بال روٹھی محبوبہ کی طرح بس دور دور بھاگی جا رہی ہے۔۔۔
جیہ لائبریرین دسمبر 13، 2013 #39 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟ [ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟ جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیون جی یہاں دال بٹ رہی ہے؟ پاکستان کا جیتنا مشکل ہے.
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟ [ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟ جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیون جی یہاں دال بٹ رہی ہے؟ پاکستان کا جیتنا مشکل ہے.