بات یہ ہے بھیا جی کہ اگر مقابلہ تھوڑا کلوز ہوجائے تو پھر اس معاملے میں ہم مخالفین کا دل دکھانا پسند نہیں کرتے۔ہم ذرا نرم دل واقع ہوئے ہیں۔لیکن اتنا بھی یکطرفہ نہیں ہونا چاہیے تھوڑا تو کلوز جائے نہ
بات یہ ہے بھیا جی کہ اگر مقابلہ تھوڑا کلوز ہوجائے تو پھر اس معاملے میں ہم مخالفین کا دل دکھانا پسند نہیں کرتا۔ہم ذرا نرم دل واقع ہوئے ہیں۔
سنا ہے ویسٹ انڈیز ٹیم بھی عماد وسیم کے خلاف رائے ونڈ مارچ میں شامل ہو کر الزام خان کا ساتھ دے گی
لیکن اتنا بھی یکطرفہ نہیں ہونا چاہیے تھوڑا تو کلوز جائے نہ
لیکن اتنا بھی یکطرفہ نہیں ہونا چاہیے تھوڑا تو کلوز جائے نہ
"شکلوں تے سارے ہی شریف لگدے نے" ایک گیل ذرا "وگڑا پیا" سی لیکن وہ ٹیم میں اس وقت ہے ہی نہیں۔لیکن مخالف ٹیم میں شریف کون ہے ؟
آپ چاہتے ہماری سانسیں تھم جائیں!!!!!
"شکلوں تے سارے ہی شریف لگدے نے" ایک گیل ذرا "وگڑا پیا" سی لیکن وہ ٹیم میں اس وقت ہے ہی نہیں۔
اگر آج کا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان جیت گیا اور ون ڈے کا کپتان پھر بھی اظہر علی ہی رہا تو پھر دھرنا ہوگا دھرنا
اظہر علی میں کپتان والی کوئی بات دور دور تک نہیں دیکھتی ماسوائے یس سرون ڈے کے لیے تو فی الحال اظہر ہی ہیں.
اظہر کو کچھ اور موقع ملنا چاہیے.
انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کی دوران بھاگ دوڑ خاکی والوں کے پاس تھی۔ٹیم کو سیدھی راہ ڈال کر ون ڈے میں جمہوری حکومت کو تھما دی تھی۔
جبکہ ایک روزہ کی کارگردگی کے بعد عسکری قیادت نے واپس لے لی۔۔اور اسکے بعد اب قومی ٹیم کی کارگردگی آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
اظہر علی میں کپتان والی کوئی بات دور دور تک نہیں دیکھتی ماسوائے یس سر