محب علوی
مدیر
اس دھاگے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی حلقوں میں پوزیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔
ہر شخص جو جس شہر اور حلقہ میں ہے وہ وہاں کے مضبوط امیدوار اور ان کا تقابل تحریک انصاف کی مقبولیت اور متوقع امیدواروں کے حساب سے لکھ سکتا ہے تاکہ اندازہ ہو کہ کیا صورتحال ہے۔
صورتحال الیکشن کے نتائج آنے تک بدلتی رہے گی مگر ہم ڈیٹا اور زمینی حقائق اور رائے کو جمع کرکے بہتر الیکشن مہم چلا سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ کہاں زیادہ کام کی ضرورت ہے اور کہاں پارٹی کی پوزیشن مستحکم ہے۔