پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس سے بھاگنے کے ٥ سال مکمل

ابن آدم

محفلین
٥ سال قبل تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کی تھی اور مبینہ ناجائز فنڈنگ، منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ثبوت جمع کرائے تھے اور ساتھ ہی تحریک انصاف پر مالی اور سیاسی قوانین کی خلاف ورزی کا بھی الزام عائد کیا تھا.

ان ٥ سالوں میں احتساب کے نام پر بیوقوف بنانے والی تحریک انصاف نے اپنی درخواست کے خلاف
  • اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٧ درخواستیں دائر کیں
  • ١٢ دفعہ سے زائد الیکشن کمیشن کے دائر اختیار پر اعتراض اٹھا کر اس درخواست کو روکنے کی کوشش کی
  • الیکشن کمیشن کے ٢٤ تحریری احکامات پر عملدرآمد سے انکار کر چکی ہے
جن میں دستاویزات کی فراہمی بنک سٹیٹمنٹ دینے سے انکار شامل ہے

 
Top