ہیلز نے آج وہ کام کیا ہے جو ماضی میں رونکی نے اسلام آباد ہونائیٹڈ کے لیے کیا۔
پاور پلے میں پاور ہٹنگ کر کے مطلوبہ رن اوسط نیچے لے آنا۔
اصل سکرپٹ رائیٹر تو یہی ہے
افسوس علیم ڈار بھی انٹرنیشنل مصروفیت کی بنا پر پی ایس ایل سے چلا گیا ہے۔
افسوس علیم ڈار بھی انٹرنیشنل مصروفیت کی بنا پر پی ایس ایل سے چلا گیا ہے۔
شنید ہے کہ اگلے سال سے پی ایس ایل کے لیے بھی آئی سی سی "ایکسکلسو ونڈو" رکھے گی تا کہ جیسی صورتحال اس سال پیش آ رہی ہے (گیل اور راشد خان دو دو میچ کھیل کر جا چکے ہیں) آئندہ پی ایس ایل میں بھی ایسی صورتحال نہ ہو،اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔
اگر یہ ہوتا ہے تو مزید حاضر سروس کھلاڑی آنے کا امکان بھی بڑھے گا۔شنید ہے کہ اگلے سال سے پی ایس ایل کے لیے بھی آئی سی سی "ایکسلسو ونڈو" رکھے گی تا کہ جیسی صورتحال اس سال پیش آ رہی ہے (گیل اور راشد خان دو دو میچ کھیل کر جا چکے ہیں) آئندہ پی ایس ایل میں بھی ایسی صورتحال نہ ہو،
درست لیکن علیم ڈار بہرحال آئی سی سی کے فیصلوں کا پابند ہے اور اسی وجہ سے جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے لیے ایکسکلسو ونڈو رکھنے سے ایسے مسائل کا حل نکل آئے گا۔اگرچہ یہ علیم ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی طرح پی سی بی کا کانٹریکٹی نہیں لیکن پھر بھی بورڈ کو آئندہ اسکا کوئی حل نکالنا چاہیے۔ علیم ڈار کے جانے کے بعد ہمارے ایمپائرنگ کا معیار بھی بگ بیش لیگ والا ہو سکتا ہے جس سے لیگ ویلیو پر سیدھا اثر پڑتا ہے۔
آج کوئی میچ نہیں غالباً؟