آپ کی بات درست ہے۔ لیکن بہن یہ بہت بڑا ایونٹ تھا جوا ہوا ہے اسکے سائیڈ ایفیکٹس اب سلولی سلولی آپ دیکھیں گے جو کہ نہ صرف کرکٹ کے حوالے سے بلکہ عمومی ملک معاملات میں بھی نظر آئیں گے۔
مثلاً ابھی پہلے تو بقیہ میچز کے لئے ونڈو ڈھونڈنا ہی ایک مصیبت ہے۔ پھر اس پر بہت ہی کم امکان ہے کہ ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی دوبارہ ہو۔ اور اگر پاکستان میں دوبارہ ہوتا ہے تو انٹرنیشنل کھلاڑی کتنے آتے ہیں۔
بائیو سکیور ببل کو اسقدر پھسڈی طریقے سے مینج کرنے کا بعد معلوم نہیں کہ آئی سی سی انٹرنیشنل ٹیمز کو پاکستان آنے کی اجازت دے یا پھر انکے بورڈز راضی ہوں اسپر۔۔
جاوید آفریدی سمیت تمام ٹیم آنرز کے پی سی بی پر احسانات ہوں گے لیکن آپ اسکو اتنا ایزی نہیں لے سکتے کہ بغیر کوآرنٹین کے ہی کھلاڑیوں ملاقات کا موقع دیا جائے پھر اس پر سیلیبرٹیز کو بھی بُلایا جائے۔۔۔۔
یہ قوم کبھی کسی بھی حال میں خوش نہیں رہ سکے گی۔۔۔۔
انہیں جنت میں جا کر بھی مصیبت پڑ جانی کہ یااللہ جی اِنا دودھ؟؟ وچ پتی وی پا دیندے تے ابالے واسطے جنہم دی اگ چاہئیدی ہُن!!!
ساہ لے لیا کرو۔۔۔۔