ساری دنیا میں لیگز ہو رہی ہیں۔ لیکن ایس او پی کی ایسی دھجیاں اڑتے کہیں نہیں دیکھیں۔ساڈاکجھ نہیں جے ہو سکدا۔۔۔
 
20210304-133847.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
تعلیمی ادارے یکم مارچ سے مکمل اوپن ہیں البتہ پی ایس ایل بند کر دی جائے۔ یہ وطن عظیم وطن!!
یہ قوم کبھی کسی بھی حال میں خوش نہیں رہ سکے گی۔۔۔۔
انہیں جنت میں جا کر بھی مصیبت پڑ جانی کہ یااللہ جی اِنا دودھ؟؟ وچ پتی وی پا دیندے تے ابالے واسطے جنہم دی اگ چاہئیدی ہُن!!! :rollingonthefloor:
ساہ لے لیا کرو۔۔۔۔ :)
 
آپ کی بات درست ہے۔ لیکن بہن یہ بہت بڑا ایونٹ تھا جوا ہوا ہے اسکے سائیڈ ایفیکٹس اب سلولی سلولی آپ دیکھیں گے جو کہ نہ صرف کرکٹ کے حوالے سے بلکہ عمومی ملک معاملات میں بھی نظر آئیں گے۔
مثلاً ابھی پہلے تو بقیہ میچز کے لئے ونڈو ڈھونڈنا ہی ایک مصیبت ہے۔ پھر اس پر بہت ہی کم امکان ہے کہ ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی دوبارہ ہو۔ اور اگر پاکستان میں دوبارہ ہوتا ہے تو انٹرنیشنل کھلاڑی کتنے آتے ہیں۔
بائیو سکیور ببل کو اسقدر پھسڈی طریقے سے مینج کرنے کا بعد معلوم نہیں کہ آئی سی سی انٹرنیشنل ٹیمز کو پاکستان آنے کی اجازت دے یا پھر انکے بورڈز راضی ہوں اسپر۔۔

جاوید آفریدی سمیت تمام ٹیم آنرز کے پی سی بی پر احسانات ہوں گے لیکن آپ اسکو اتنا ایزی نہیں لے سکتے کہ بغیر کوآرنٹین کے ہی کھلاڑیوں ملاقات کا موقع دیا جائے پھر اس پر سیلیبرٹیز کو بھی بُلایا جائے۔۔۔۔

بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو مئی تک انتظار کریں۔ یعنی کہ رمضان کے بعد ہی کچھ ہل چل ہو گی۔
 
جون لیگ کے لئے ٹیمز میں تبدیلیاں۔
کوئٹہ نے اچھی ٹیم سیلیکٹ کر لی۔ سکینڈ لیگ میں شاید بہتر کارگردگی دیکھنے کو ملے گی۔

نئے اصول میں 2سے4 اوور سیز پلئیر کھیل سکتے ہیں۔

نئے کھلاڑیوں کی شمولیت
20210427-215907.jpg

پُرانے کھلاڑی جو ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔۔

20210427-222926.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں کی ٹائمنگ نے میرا مزا تھوڑا سا کرکرا کر دیا ہے۔ جس دن دو میچ ہیں اس دن پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے اور دوسرا میچ رات 11 بجے شروع ہوگا، میں صرف پہلا ہی میچ دیکھ سکوں گا۔ جس دن ایک ہی میچ ہے وہ رات 9 بجے شروع ہوگا، یہ بھی میرے لیے پورا دیکھنا مشکل ہو جائے گا۔ خیر دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔!:)
 
کوئی گل نہیں ویرے ڈیڑھ ڈبی دا ہور خرچہ اے۔

Top