پاکستان مانیومنٹ2، اسلام آباد

ساقی۔

محفلین
وہ دراصل میرا بھائی کیمرہ ہلا ہلا کر مجھے رُولا رہا تھا اسلئے ایسا پوز آیا ہے۔ :(
واہ! یعنی کہ آپ کی زیارت سے بامشرف ہو گئے ہم ۔
میں تو سمجھا تھا آپ 70 یا 80 کے پیٹے میں ہوں گے ۔ مگر آپ تو نور جہاں کے نغمے پر پورا اتر رہے ہیں ۔ ( ابھی تو میں جوان ہوں:))
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیارا دھاگہ ہے۔۔ صاحب دھاگہ کی تصویر سب تصاویر پر حاوی ہے ۔۔
بہت دعائیں سدا ہنسین مسکرائیں ۔ آمین
 
Top