عمارات کی تعمیر میں استعمال ہونے والا اسبیسٹس (asbestos) طبی لحاظ سے انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ سرطان اور پھیپڑے اور سانس کی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس پر مدت سے پابندی لگ چکی ہے، مگر غریب ممالک کو برآمد جاری ہے۔
[LINK]
http://wsws.org/articles/2008/oct2008/cana-o30.shtml
[/LINK]
احطیاط کریں۔
[LINK]
http://wsws.org/articles/2008/oct2008/cana-o30.shtml
[/LINK]
احطیاط کریں۔