پاکستان میں انتخابات کی گہماگہمی

پاکستان میں انتخابات کے انعقاد میں ایک ہفتہ بچا ہے اور انتخابی جوش و خروش میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

130503093830_2.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
مصروف شیڈول اور طویل فاصلوں کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے رہنماؤں کے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کرایے پر حاصل کیے ہیں

130503093844_10.jpg
 
جنرل (ر) مشرف تو انتخابات لڑنے کے لیے نااہل ہو چکے ہیں لیکن ان کی جماعت کے کچھ امیدوار میدان میں ہیں

130503093846_11.jpg
 
طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے ایم کیو ایم سمیت بائیں بازو کی جانب مائل جماعتیں کھل کر الیکشن مہم چلانے میں ناکام رہی ہیں

130503093832_3.jpg
 
اے این پی کو بھی کراچی سمیت بیشتر مقامات پر کارنر میٹنگز اور ایسی ہی چھوٹے پیمانے کی انتخابی سرگرمیوں پر انحصار کرنا پڑا ہے

130503105003_19.jpg
 
راولپنڈی سمیت اکثر علاقوں میں پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی گھر گھر جا کر اپنے ووٹرز سے رابطہ کرنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں

130503093836_5.jpg
 
خیبر پختونخوا میں مذہبی جماعتوں کے امیدواروں نے بھی اپنی حفاظت کے لیے مسلح محافظین کی خدمات بھی حاصل کی ہیں

130503093939_12.jpg
 
کراچی کے حلقہ این اے 250 میں جماعتِ اسلامی کے نعمت اللہ خان کا انتخابی نشان ترازو ووٹرز کو ایک لمحے کے لیے تو متوجہ کر لیتا ہے

130503093838_6.jpg
 

عسکری

معطل
مصروف شیڈول اور طویل فاصلوں کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے رہنماؤں کے سفر کے لیے ہیلی کاپٹر کرایے پر حاصل کیے ہیں

130503093844_10.jpg
یہ اچھی چاندی ہو رہی ہے پرنسلی جیٹ والوں کی وہ ان سب سیاسی جماعتوں کو وی آئی پی جہاز اور ہیلی کاپٹرز کرائے پر دے رہے ہین ۔ ایک ہی طیارہ صبح کو نواز شریف کے پاس تو رات کو عمران یا بلاول کو لے جا رہا ہوتا ہے :grin:۔ یہ ہیلی کاپٹر بھی ان کا ہے AP-BKH کے نام سے رجسٹرڈ مئی 2012 مین کریدا گیا جدید Eurocopter EC 130 B4 ہیلی کاپٹر ہے ۔

7uvuhure.jpg



HB-ZJC_4148_B.jpg
 
Top